Ù…Ø+بت بے وفا ہرگز نہیں ہوتی۔
Ù…Ø+بت کرنے والے
لاکھ اندیشوں میں گھر جائیں۔
Ù…Ø+بت کرکے پچھتائے۔
تو ان کے اپنے کہنے سے۔
Ù…Ø+بت بے وفا ہرگز نہیں ہوتی۔
Ù…Ø+بت صرف ایک طرز عبادت ہے۔
Ù…Ø+بت خود خدا ہرگز نہیں ہوتی۔
Ù…Ø+بت ایک دیا ہے۔
جو فصیل دل پر روشن ہے۔
Ù…Ø+بت نہو Ú©ÛŒ پہچان کا۔
پہلا Ø+والہ ہے۔
Ù…Ø+بت اُجالا ہے۔
Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ نہیں جاتی۔
یہ ہو جاتی ہے اکثر ۔
اور ہو جائے تو۔
تڑپاتی ہے۔
تڑپاتی بھی ایسی ہے
رگوں میں خون چلتا ہے نہ رکتا ہے۔
سراپا اجنبی زخموں سے دُکھتا ہے
Ù…Ø+بت روگ بن جاتی ہے۔
روگ ایسا
کہ کوئی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا۔
Ø+د یہ کہ مرنے Ú©Ùˆ جی نہیں چاہتا۔
لیکن
Ù…Ø+بت بے وفاہر گز ہوتی۔